KHUSHAB MEDIA CENTER human rights pakistan

السلام علیکم ۔۔ یہ ویڈیو کلپ دراصل ایک عید ملن پارٹی کی ہے جو کہ ۲۸ستمبر ۲۰۰۹ کو خوشاب میں چوہدری عطاء اللہ صاحب اور ان کی بیگم محترمہ مہناز عطاء کی طرف سے خوشاب کے عام شہریوں اور سیاسی ورکروں کے ساتھ ساتھ سرگودھا ، خوشاب ، جوہرآباد، حافظآباد اور پنڈی بھٹہیاں سے انسانی حقوق کے کارکنوں کے اعزاز میں دی گءی۔
Author: sibtainkhush; Tags: hrcp human rights pakistan mehnaz atta khushab tiwana shakir bashir awan jauharabad PMLN pakistan muslim leage Ch. Atta


















