PK1-1.wmv

[ تارکین وطنوں کا عالمی دن ] دسمبر 1990میں ایک قرارداد پاس کی گئی تھی۔جس کے توسط سے تارکین وطنوں کی آزادی اور ان کے حقوق کو یقینی بنایا گیا تھا۔ اس یادگار دن کو منانے کیلئے جس کی بدولت تارکین وطنوں کے حقوق کی ضمانت دی گئی تھی۔ سن 2009 میں مائگرینٹس ورکرزکی جوائنٹ کمیٹی نے انٹرنیشنل مائگرنٹس ڈے کوریا کانفرنس کا انقعاد کیا ۔ !!!!!! 13دسمبر کویہ تقریب [ سونگ کیونکان یونیورسٹی] میں اس دن کو یادگار بنانے کیلئے (انسانی حقوق اور تارکین وطنوں کی امید )کے عنوان سے یہ تقریب منقعد ھوئی ۔ یہ تقریب ...


















